5

تھانہ سٹی ساہیوال کے علاقے میں ٹیکنالوجی کالج کے طالبعلم کی خودکشی

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 17 ستمبر 2020 – سید طمطراق شاہی سے) افسوسناک خبر، تھانہ سٹی کے علاقے میں طالبعلم نے خودکشی کرلی۔ذرائع

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کالج کے طالب علم نے پنکھے کے ساتھ پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں . طالبعلم کا نام طاہر بتایا جاتا ہے جو کے دیپالپور کا رہائشی تھا۔ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں