9

ساہیوال : گونگی بہری لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 7 اکتوبر 2020 – عثمان چیمہ ) ڈی پی او امیر تیمور خان کا گونگی، بہری لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

تفصیلت کے مطابق تھانہ نور شاہ کے علاقے 65 جی ڈی میں ایک نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر گونگی بہری لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ترجمان پولیس

ڈی پی او امیر تیمور خان نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کا ڈی این اے کروا لیا۔

ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کیے جائیں گے تاکہ قرار واقعی سزادلوائی جائے۔ ڈی پی او

اپنا تبصرہ بھیجیں