21

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا 24 اکتوبر کو ساہیوال کا دورہ متوقع

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 15 اکتوبر 2020 – ساہیوال ٹیچرز کمیونٹی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس 24 اکتوبر کو ساہیوال کا دورہ کریں گے.

اپنے ایک پیغام میں چیف ایگزیٹو آفسیر ساہیوال ڈاکٹر ارشد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیرز، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈماسٹر صاحبان اور اساتذہ کو تمام سکولوں میں بہترین انتظامات کی ہدایت کی ہے.
—————————————————-

اپنا تبصرہ بھیجیں