ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / خبریں / چیچہ وطنی : 11 موڑ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق
sahiwalnews

چیچہ وطنی : 11 موڑ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 22 ستمبر 2020 – رانا مبین سے) پرانی چچہ وطنی کے نواحی گاؤں 11 موڑ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر.
حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد و عورت موقع پر جاں بحق، جاں بحق شخص کی شناخت محمد رمضان ولد محمد جمیل سکنہ 715 گ ب پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام سے ھوئی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے