منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / تعلیم / سرکاری اساتذہ کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا عمل شروع، اہم ہدایات

سرکاری اساتذہ کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا عمل شروع، اہم ہدایات

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 9 اکتوبر 2020 – ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی) آج تحصیل کوارڈینیٹرز ھیڈز کی میٹنگز میں محترم DEO.SE.RWP محمد سعید نے SED .LHR کی ھدایات کی روشنی میں اساتذہ کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں ٹیم کی معاونت و Facilitations کے حوالے سے تمام گزیٹڈ نان گزیٹڈ ملازمین کو مندرجہ ذیل ھدایات سے Minutes of Meetings پاس کیے ۔۔۔۔

(01)ھیڈز اپنے اپنے ماتحت اساتذہ کی دو دو فائیلز کی تیاری کروانے اور ان کےموجودہNon available/ مسنگز Documents کے مہیا کروانے کے ذمہ دار ھیں ۔

(02)ھیڈز اور اساتذہ کو فائیلز کی تیاری کے لیے جمعہ. ھفتہ اور اتوار کا دن مخصوص کیا جا رھا ھے۔ بروز اتوار ھیڈز صاحبان اپنے اساتذہ کے ساتھ کاغذات کی تیاری و تکمیل کرنے میں گائیڈینس کرنے اور ماتحت کو ھر لحاظ سے Facilitate کرنے کے ذمہ دار ھیں ۔بروز سوموار منگل بدھ کو تین دن تحصیل کوارڈینیٹرز کو فائیلز کی تکمیل اور جمع کرنے کے لیے مخصوص کیے گیے ھیں .

(03) پندرہ تاریخ کو تحصیل کوارڈینیٹرزھیڈز ھر لحاظ سے مکمل فائیلز دفتر DEO.SE.RWP فائیلز کے مقرر کردہ سٹور/ اوپریشن روم/ ٹاسک سنٹر میں جمع کروائیں گے۔ اور 16/10/2020 کو لاھورSED کے مقرر ٹیمز سکینرز سے کاغذات کی اپ لوڈنگ کرے گی ۔

(04) Documents SED نے SCAN کرنے ھیں لہذا تمام دستاویز کی 90 گرام کے موٹے کاغذات پر اچھے فوٹو کاپیئر سے فوٹو کاپی کروائی جائیں اور دو دو فائیلز تیار کی جائیں۔دوران فوٹو کاپی اصل دستاویزات گم نہ کریں۔ ٹاسک کی نزاکت۔اور حساسیت کے پیش نظرصرف لیگلی ھیڈز یا لیگلی انچارج ھیڈز ھی ھر دستاویز کے اصل اور حقیقی ھونے کی تسلی کر کے فوٹو کاپی کا کہے گا اور خود ھی تصدیق کرے گا.

(05) اپنے ماتحت اساتذہ کی تمام دستاویزات کی صرف ھیڈز کی تصدیق شدہ کاپیاں اور اپنے سکول کی صاف نام والی مہر کی تصدیق شد کاپیاں ہی قابل قبول ھوں گی۔۔۔ کسی دوسرے گزیٹڈ آفیسر کی تصدیقات ھرگز نہ کروائی جائیں.

(06)۔۔ھیڈز کے ساتھ سکول میں SSS.SS.SSTs.SSEs SESE.ESE.ESTs.PSTs یعنی اساتذہ کے ھر کیڈر/ کیٹیگری کے اساتذہ کی فائیلز تیار ھوں گی۔

(07)گورنمنٹ کمپری ھینسیو ھائی سکول راولپنڈی میں یہ تمام تحصیلز کا اس ٹاسک کے لیے اوپریشنل سنٹر قرار دیا گیا ھے تحصیلیز آفیسرز ۔اپنی تحصیلز کی کمیٹیوں کے ھمراہ 16/10/2020 سے ھی پہلے تحصیل کوٹلی ستیاں ۔کہوٹہ۔مری۔کلرسیداں۔ٹیکسلاء ۔گجر خان۔ بعد ازاں راولپنڈی کے پہلےMEE.ایلیمنٹری ونگ ..پھر F فیمیل ونگ اور پھر سیکنڈری ونگز 24 گھنٹے کے لیےپابند ھوں گے۔16/10/2020 تا 20/10/2020 تک اپ لوڈنگ ٹیمز کے ھمراہ کام مکمل کریں گے ۔(07)تحصیل کوارڈینیٹرز ھیڈز کی طرف سے پہنچائی گئی فائیلز DEO.SE.RWP کو مورخہ 15/10/2020 کو فائیلز بمعہ اصل سروس بکس اپنی ٹرانسپورٹ کے بندوبست پر پہنچانے کے ذمہ دار ھوں گے.

(08)۔تحصیل کوراڈینیٹرز کی سطح پر کمیٹی قائم ھو گی جو ھر سکول کے ھر ٹیچرز کی فائیلز چیک لسٹ کے مطابق چیک کریں گے۔چیک لسٹ کے فارمیٹ میں ھرگز Change نہ کریں

(09)۔۔۔ھیڈ اپنے اپنے ماتحت مردانہ اساتذہ کی فائیلز سفید فائیل کور میں اور Female اساتذہ کی فائیلز گرین کلر فائیلز میں لگوائے گا ۔

(10)۔گرلز سکولز اپنے تمام ماتحت زنانہ اساتذہ کی فائیلز تحصیل کمیٹی سے چیک کروا کر سروس بکس سمیت سبز کپڑے کے تھیلےمیں اور مرد ھیڈز اپنی نگرانی میں کمیٹی کے سامنےسفید کپڑے کے تھیلے میں بند کروائے گا تاکہ ٹرانسپورٹیشن کے دوران سروس بک پھٹ نہ جائیں.

(11) ۔چیک لسٹ پر ٹیچر اور ھیڈ کے سائن ھوں اوردونوں فائیلز کے باھرے صفحے پر گوند سے اچھی طرح لگائیں .

(12)۔۔ھیڈ اپنے ٹیچرز کی گریڈ سینیارٹی وائز چار چار کمپیوٹرائزڈ لسٹیں تیار کرے گا .جس پر ھیڈز کے علاوہ کاغذات چیکنگ کمیٹی کے سائن ھوں گے جس میں فائیلز میں ٹیچرز ھر ایک کی تصدیق شدہ کاغذات کی تفصیل ھوگی اور صفحات نمبر لگائے جائیں گے اورتفصیل لکھی جائیں گی کہ مثلاً جیسے سیریل نمبر17.ٹرانسفرز آرڈرز از 33تا 39 اور مسنگز دستاویزات کو مینشن کر کےوجہ سرخ سیاھی سے لکھاجائے گا.

(13) ھیڈز اور کمیٹی کے سائن شدہ لسٹوں میں سےایک لسٹ اپنے سکول کے تھیلے کےاندر، تمام اساتذہ کی فائیلز کے اوپر اور ایک تھیلے کے باھر گوند سے چسپاں اور ایک تحصیل کوارڈینیٹرز کو دستخط شدہ حوالے کرے گا اور ایک اپنے پاس بطور ریکارڈ رکھے گا ۔ تحصیل کوارڈینیٹز کے بطور کمیٹی ھیڈچاروں لسٹوں پر سائن لازمی ھیں.

(14)۔تحصیل کوارڈینیٹرز تھیلوں کو EMIS کوڈ کےمطابق ترتیب دے کر DEO.SE.Office میں محفوظ پہنچانے کا ذمہ دار ھے۔۔ ۔ سروس بک پر جناب محترم عزت مآب DEO.SE.RWP کی واضح ھدایات ھیں ۔کہ پی ٹی سی سے یا ای ایس ٹی سی گریٹڈ پروموشنز والے اساتذہ اپنے نان گزیٹڈ پیریڈز کی اصل سروس بک دیں گے اور دوسری فائیلز میں اسی سروس بکس کی فوٹو کاپی لگائیں گے۔کنٹریکٹ اساتذہ بھی سروس بک بنوا کردیں گے اور فوٹو کاپی فائیلز میں لگائیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔DDOs صاحبان سے 31/12/2019 تک کی سروس بک سال وائز سروس verified ھونی چاھیے۔ ایک صفحے پر تین سے زیادہ Verified کی Entries نہ ڈالیں ۔۔۔DDOs ساتھ ساتھ تنخواہ کی سالانہ انکریمنٹ کے اندراج کے ساتھ ساتھ intial بھی کریں ۔اور سرکاری ملازم کے مخصوص جگہوں پر دستخط بھی کروائیں ۔

یہ واضح آرڈرز پاس کیے گیے ھیں کہ اساتذہ کو سابقہ DDOs کے چکر نہ لگوائیں بلکہ Sitting Heads ھی اساتذہ کی سروس بکس پر Entries مکمل کریں ۔اور ریکارڈز کی مدد سے سابقہ تمام سروس Verified کریں ۔صرف PERs کے علاوہ sitting Heads کو اختیار ھے کہ وہ Missing Entries کو مکمل کرے ۔

اگرعذر ھے تو DEO.SE.RWP کو تحریری دیں کہ مندرجہ ذیل Solid Reasons کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ھے اور سابقہ DDO سے سائن کروانا ھی حل ھے۔ تمام entries فائینلز مکمل کر کے سروس بک کی پھر فوٹو کاپی کروائیں ۔تمام گزیٹڈ SSS/ HM/SS.۔SSEs/ SSTs Etc.جن کی نان گزیٹڈ سروس ھے وہ اس سابقہ محکمہ یا سابقہ نان گزیٹڈ پوسٹ کی سروس بک پیش کریں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے