ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / صحت / ڈپٹی کمشنر ساھیوال بابر بشیر کی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چیچہ وطنی آمد

ڈپٹی کمشنر ساھیوال بابر بشیر کی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چیچہ وطنی آمد

چیچہ وطنی(ساہیوال نیوز لائیو – 23 ستمبر 2020 – عقیل اشفاق) ڈپٹی کمشنر ساھیوال بابر بشیر کی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چیچہ وطنی آمد، بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شاھد ندیم رانا، ایم ایس ڈاکٹر شاھد رسول گریوال بھی موجود تھے.
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ پولیو مہم کے دوران ضلع میں ایک بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کی ویکسئین سے محروم نہیں رہنا چاہئیے اور والدین سے اپیل میں کہا گیا کہ قطرے پلانے کے لیئے آنے والی ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو قطرے پلا کر عمر بھی کی معذوری سے بچائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے