484

چیچہ وطنی : دھند کے باعث مسافر وین ٹرالے سے ٹکرا گئی، 8 افراد زخمی

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو- 12 فروری 2021 – ظفر اقبال) ہڑپہ کے قریب باٸی پاس پر دھند کے باعث حادثہ، مسافر وین گیس ٹرالر سے ٹکرا گٸی۔

وین میں سوار 8 مسافر زخمی، زخمیوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے تمام زخمی مسافروں کو طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کردیا۔ ایک مسافر کی حالت تشویشناک ۔ ریسکیو زراٸع
_____________________
ساہیوال ڈویژن و گردو نواح کی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل ساہیوال نیوز سبسکرائب کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں