13

یونیورسٹی آف ساہیوال میں کشمیروں سے یکجہتی کے حوالے سے واک کا اہتمام

ساہیوال(ساہیوال نیوز لائیو – 7 فروری 2021 – ترجمان یونیورسٹی) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے یونیورسٹی آف ساہیوال میں کشمیروں سے یکجہتی کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی –

واک اکیڈمک بلاک سے شروع ہو کر ایڈمن بلاک تک اختتام پذیر ہوئی جس میں شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے –

واک میں ایڈیشنل رجسٹرار سید غلام علی اصغر، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئر ڈاکٹر عبدالحمید، آر او، ڈپٹی آر او زاور تعلیمی اداروں کے سربراہان کے خصوصی شرکت کی –

واک کے اختتام پر ڈاکٹر طارق مسعود نے کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعا بھی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں