1

اردو بازار ساہیوال میں آتشزدگی، حافظ کتب خانہ سمیت کئی دکانیں جل گئیں

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 20 اکتوبر 2020 – سعد رمضان) اردو بازار ساہیوال پتاسوں والی گلی میں آتشزدگی سے حافظ کتب خانہ سمیت کئی دکانیں جل گئیں۔

ریسکیو 1122 نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے فوری کاروائی کی اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ تنگ گلیاں ہونے کی وجہ سے ریسکیو 1122 کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں