وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ساہیوال ڈویژن کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور (ساہیوال نیوز لائیو – 26 جون 2021 – ملک عثمان) وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ساہیوال ڈویژن کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات ہوئی ہے.

تفصیلات کے مطابق وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ساہیوال ڈویژن فاؤنڈر پریزیڈنٹ نغمانہ اکمل کی قیادت میں وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات، نغمانہ اکمل فاؤنڈر پریزیڈنٹ نے کاروباری خواتین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وفد کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی، کاروباری خواتین کے مسائل حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے-

UAE URDU

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے